Damadam.pk
Comments on post titled اس ظالم زمانے کی دوڑ میں نہ جانے کتنی اذیتوں کو جھیل کر نہ جانے کتنے دکھوں کو سہہ کر نہ جانے اپنے کتنے ارمانوں کا گلہ گھوٹ کر نہ جانے کتنے آنسوؤں کو خود میں ضبط کر کے نہ جانے اپنی کتنی خوشیوں کو مجھ پہ قربان کر کے اس نے مجھے پال کے بڑا کیا مجھے اپنے پیروں پہ کھڑا کیا اس نے مجھے یوں اپنے اسینے سے لگا کے رکھا ظالم دنیا کے چنگل سے بچا کر رکھا اس عظیم ہستی کو میراسلام اس چاند سے مکھڑے پہ میری جان قربان اللہ پاک سب کے والدین کو صحت و تندرستی عطا کرے اور جن کے والدین اس دنیا سے جا چکے ہے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین (updated 57 months ago) | Damadam

اس ظالم زمانے کی دوڑ میں
نہ جانے کتنی اذیتوں کو جھیل کر
نہ جانے کتنے دکھوں کو سہہ کر
نہ جانے اپنے کتنے ارمانوں کا گلہ گھوٹ کر 
نہ جانے کتنے آنسوؤں کو خود میں ضبط کر کے 
نہ جانے اپنی کتنی خوشیوں کو مجھ پہ قربان کر کے 
اس نے مجھے پال کے بڑا کیا مجھے اپنے پیروں پہ کھڑا کیا
اس نے مجھے یوں اپنے اسینے سے لگا کے رکھا
ظالم دنیا کے چنگل سے بچا کر رکھا
اس عظیم ہستی کو میراسلام
اس چاند سے مکھڑے پہ میری جان قربان 
اللہ پاک سب کے والدین کو صحت و تندرستی عطا کرے اور جن کے والدین اس دنیا سے جا چکے ہے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
S  : اس ظالم زمانے کی دوڑ میں نہ جانے کتنی اذیتوں کو جھیل کر نہ جانے کتنے دکھوں - 
 
BlackRose.q157 months ago

Saad.khan22Ameen60 months ago

Khalai.Makhlooq22Ameen Sum Ameen 🤲 🤲💕62 months ago

pri_nceAmeen62 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.b3  .b3

.c1  .c1

.c4  .c4

.d5  .d5

.f6  .f6

.g4  .g4

.g6  .g6

.i2  .i2

.q2  .q2

.q5  .q5

.s1  .s1

.t5  .t5

.u6  .u6

.w1  .w1