Comments on post titled 💖کیا تم سے کہوں اے عرب کے...
کنور تم جانتے ہو من کی بتیاں💖
در فرقتِ تو اے امّی لقب
کاٹے نہ کٹے ہیں اب رتیاں💖
توری پریت میں سدھ بدھ سب
بسری کب تک یہ رہیگی بے خبری💖
گاہے بفگن دزدیدہ نظر کبھی
سن بھی تو لو ہمری بتیاں
آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا💖
اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا💖
ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا ﷺنظر💖
ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے💖
تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم ہم غریبوں
کے دن بھی سنور جائیں گے..🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹 (updated 62 months ago) | Damadam