Damadam.pk
Comments on post titled جب بھی اپنی فیملی کو کسی آؤٹ آف سٹی میں لے کر جائیں یا دور سفر پر جائیں. تو وہ اپنے ہمراہ اسلحہ ضرور رکھیں جہاں پر لگے آپ کی جان اور مال عزت کو خطرہ ہے آپ اس کو ادھر ہی شوٹ کر دیں. کیونکہ اس ملک میں انصاف نہیں ..آپ کو خود انصاف لینا پڑے گا سب سے پہلے اپنی عزت اور پھر اپنے جان و مال کی حفاظت کے لیےاسلحہ ضرور رکھیں..یہ اب وقت کی ضرورت بن چکا ہے...اپنی حفاظت خود کریں ورنہ اپنی عزت لوٹنے کا تماشہ میڈیا پر دیکھیں.. اگر ریاست آپ کی حفاظت نہیں کر سکتی تو آپ کو اپنی حفاظت خود کرنا پڑے گی.سرے عام روڑ پر ٹریفک سارجنٹ کو قتل کرنے والا مجرم باعزت بری ھوگیا اور اب یہاں سرے عام پھانسی کی بات کرتے ہو۔سب سے بڑے مجرم تو عدالتوں میں بیٹھے ہوئے ہیں۔😠😠 (updated 55 months ago) | Damadam

جب بھی اپنی فیملی کو کسی آؤٹ آف سٹی میں لے کر  جائیں یا دور سفر پر جائیں. تو  وہ اپنے ہمراہ   اسلحہ ضرور رکھیں جہاں پر لگے آپ کی جان اور مال  عزت کو خطرہ ہے آپ اس کو ادھر ہی شوٹ کر دیں. کیونکہ اس ملک میں انصاف نہیں ..آپ کو خود انصاف لینا پڑے گا سب سے پہلے اپنی عزت اور پھر اپنے جان و مال کی حفاظت کے لیےاسلحہ ضرور رکھیں..یہ  اب وقت کی ضرورت بن چکا ہے...اپنی حفاظت خود کریں ورنہ اپنی عزت لوٹنے کا تماشہ میڈیا پر دیکھیں.. اگر ریاست آپ کی حفاظت نہیں کر سکتی تو آپ کو اپنی حفاظت خود کرنا پڑے گی.سرے عام روڑ پر ٹریفک سارجنٹ کو قتل کرنے والا مجرم باعزت بری ھوگیا اور اب یہاں سرے عام پھانسی کی بات کرتے ہو۔سب سے بڑے مجرم تو عدالتوں میں بیٹھے ہوئے ہیں۔😠😠
N  : جب بھی اپنی فیملی کو کسی آؤٹ آف سٹی میں لے کر جائیں یا دور سفر پر جائیں. تو - 
 
Noman42too much55 months ago

Ghoma.tgusaa55 months ago

Aysha.cuteOk55 months ago

Noman42❤👍👍55 months ago

DiyashahAbsolutely ryt lkd55 months ago

Noman42❤👍55 months ago

Aysha.cute👌🏻👈🏻55 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b1  .b1

.c3  .c3

.f8  .f8

.g6  .g6

.h2  .h2

.h7  .h7

.i4  .i4

.k4  .k4

.n8  .n8

.q2  .q2

.r7  .r7

.s2  .s2

.v1  .v1

.v6  .v6

.w2  .w2