Comments on post titled بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ صحت کی غرض سے وہ روزانہ صبح کو گائے کا پیشاب پیتے رہے ہیں ۔جمعرات کو انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی لائیو چیٹ ویڈیو میں اکشے نے کہا کہ میں آیورویدک وجوہات کی وجہ سے روزانہ گائے کا پیشاب پیتا ہوں جو کہ ٹھیک ہے۔’ ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ گائے مقدس ہے اور ان میں اکثر طبی فوائد کے لیے اس کا پیشاب پیتے ہیں۔ اداکار اکشے کمار ماضی میں بھی اس طرح کی باتیں کہہ چکے ہیں کہ وہ انگریزی دواؤں کا استعمال ہرگز نہیں کرتے ہیں، صحت اور تندرستی کے لیے وہ دیسی اصولوں پر عمل کرتے ہیں، رات کا کھانا شام پانچ بجے تک کھا لیتے ہیں اور اس کے بعد وہ کوئی غذا نہیں لیتے۔ (updated 69 months ago) | Damadam