Comments on post titled ایک فوجی کو کافی عرصہ سے چھٹی نہیں ملی تو اُس کی ساس نے تنگ آ کر غصے میں اپنے داماد کو خط لکھ ڈالا اور لکھا "تُم وہاں بارڈر پر موج مستیاں کررہے ہو اور یہاں میری بیٹی یعنی تُمھاری بیگم تُمھارے لئے بہت اداس ہے لہٰذا جلد از جلد چھٹی لو اور گھر پہنچو"..
فوجی نے ساس کے خط کے جواب میں ایک گرینیڈ بھیجا اور ساتھ لکھا۔۔ "پیاری اور محترم ساس صاحبہ, یہاں حالات خراب ہیں اور چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔۔۔اس خط کے ساتھ جو میں نے آپ کو بھیجا ہے اگر آپ اس کی پِن کھینچ لیں تو مجھے چھٹی مل جائے گی 😋😁🙈 (updated 72 months ago) | Damadam