OurTime.786: حقیقتاً بے پردگی اور غیر شرعی احکام کی خلاف ورزی، اور تربیت میں کوتاہی ھے ، آج کل والدین نے اولاد اور اسی طرح شوہروں نے بیویوں کو آزاد چھوڑ کر رکھا ہے اب حالیہ واقعے میں اگر مظلوم خاتون کے ساتھ شوھر ھوتا تو تو ایسا واقعہ رونما نہ ھوتا، یا دیگر محرمات میں سے کوئی اور،62 months ago