Damadam.pk
Comments on post titled ایک وقت تھا۔۔۔ مجھے رونقیں پسند تھیں۔۔۔ سب سے بات کرنا۔۔۔ ہنستے رہنا۔۔۔ بےوجہ سب کو تنگ کرنا پسند تھا۔۔۔ مگر اب مجھے وحشت ہوتی ہے۔۔۔ انسانوں سے، انکے رویوں سے، انکی باتوں سے انکے قریب ہونے سے۔۔۔!! اب مجھے لفظوں کے جنازے اٹھانا پسند ہے، تحریروں کی آڑ میں ماتم لکھنا پسند ہے، خود کو اذیت میں رکھنا پسند ہے۔۔۔۔ پتہ ہے جب یہ لوگ انسانوں کے سب سے قریب ہو کر خوشی دیتے پھر بچھڑ کر موت بھی یہی دیتے، انکی جدائی، ناراضگی، بےرخی، سب سے زیادہ دردناک ہوتی ہے، آسان ہوتا ہے کہہ دینا خوش رہو مشکل ہوتا خود کو خوش رکھنا۔۔۔🙂💔 Anum malik😇 (updated 64 months ago) | Damadam

ایک وقت تھا۔۔۔
مجھے رونقیں پسند تھیں۔۔۔ سب سے بات کرنا۔۔۔ ہنستے رہنا۔۔۔ بےوجہ سب کو تنگ کرنا پسند تھا۔۔۔ مگر اب مجھے وحشت ہوتی ہے۔۔۔ انسانوں سے، انکے رویوں سے، انکی باتوں سے انکے قریب ہونے سے۔۔۔!!
اب مجھے لفظوں کے جنازے اٹھانا پسند ہے، تحریروں کی آڑ میں ماتم لکھنا پسند ہے، خود کو اذیت میں رکھنا پسند ہے۔۔۔۔
پتہ ہے جب یہ لوگ انسانوں کے سب سے قریب ہو کر خوشی دیتے پھر بچھڑ کر موت بھی یہی دیتے، انکی جدائی، ناراضگی، بےرخی، سب سے زیادہ دردناک ہوتی ہے، آسان ہوتا ہے کہہ دینا خوش رہو مشکل ہوتا خود کو خوش رکھنا۔۔۔🙂💔
Anum malik😇
@  : ایک وقت تھا۔۔۔ مجھے رونقیں پسند تھیں۔۔۔ سب سے بات کرنا۔۔۔ ہنستے رہنا۔۔۔ - 
 
S@H@K@MBilkul 💔💔💔😢🔥64 months ago

Gold-St@rwah galib😁64 months ago

A-S-MalikLkd64 months ago

Dil.se.Slkd64 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.c5  .c5

.c1  .c1

.d7  .d7

.e7  .e7

.e8  .e8

.f5  .f5

.g4  .g4

.m3  .m3

.o8  .o8

.p5  .p5

.q6  .q6

.r6  .r6

.t1  .t1

.w4  .w4