Comments on post titled آج کا لکھا ہوا تازہ کلام
خیال دلبر و دلربا میں کیا لذت آشنائی ہوتی ہے
اس بات کو پھلانے میں پیار کی رسوائی ہوتی ہے
خیال دلبر و دلربا میں اک عجب مستی ہوتی ہے
کئی خوشبوؤں کی عرق ریزی کے بعد یہ ہوتی ہے
خیال دلبر و دلربا سے نہ پوچھ یہ کیونکر ہوتی ہے
جیسے دیوانے کو ایک لذت دیوانگی میں ہوتی ہے
خیال دلبر و دلربا میں رہنے کی ایک عادت ہوتی ہے
یہ سبق بار بار دوہرانے کی عادت اپنانی ہوتی ہے | Damadam