Damadam.pk
Comments on post titled مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے جوائے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے مقرر وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا ادا جن کی نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپیں اسے تکنے، آسے؛ تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے محبت دل❤️ کا سجدہ ہے جو ہے تو حید پر قائم نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے (updated 7 months ago) | Damadam

مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے
جوائے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے

مقرر  وقت  ہوتا  ہے  محبت  کی  نمازوں  کا
ادا جن کی نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے

محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپیں
اسے تکنے، آسے؛ تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے

محبت  دل❤️ کا سجدہ ہے جو ہے تو حید پر قائم 
نظر  کے شرک  والوں  سے  محبت  روٹھ  جاتی ہے
N  : مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے جوائے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے  - 
 
rawnsha-3dear bk folw krlo km he❤️❤️🔥7 months ago

rawnsha-3bk folw dear7 months ago

Dexter22follow kro9 months ago

Booss-X-69Nice pic F2F OK61 months ago

d_m_d_3587129follow done61 months ago

hony-prince@hony-princessSuper dear61 months ago

ayan.zitni garmi me shoes 🤔61 months ago

Freed786Like61 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d1  .d1

.c2  .c2

.e6  .e6

.f1  .f1

.f6  .f6

.f8  .f8

.g4  .g4

.l8  .l8

.n3  .n3

.o2  .o2

.q7  .q7

.r5  .r5

.s6  .s6

.u2  .u2

.v3  .v3