Comments on post titled مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے
جوائے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
مقرر وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا
ادا جن کی نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپیں
اسے تکنے، آسے؛ تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
محبت دل❤️ کا سجدہ ہے جو ہے تو حید پر قائم
نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے (updated 3 weeks ago) | Damadam