Damadam.pk
Comments on post titled منافقت چھوڑیں جناب اپنی زندگی آسان بنائیں۔ (updated 63 months ago) | Damadam

منافقت چھوڑیں جناب اپنی زندگی آسان بنائیں۔
A  : منافقت چھوڑیں جناب اپنی زندگی آسان بنائیں۔ - 
 
OurTime.786Okay63 months ago

Amna_@MalikAra mujah pta he noi tu kia kr skte dua krna ka ilawa63 months ago

OurTime.786جہاد کی اقسام بھی تو ھے ناں، یہودیوں کی طرح ایک فرقہ دین کا مکمل سب کچھ بدل ڈالے اور سب سکون کی نیند سوجائے، اور کہتے رہے کی رب العالمین کی چاھت، جسے گمراہ کرے وغیرہ باتیں، رب العالمین نے تو بندوں کو بھی چاھت دیا ہے،63 months ago

Amna_@Malikمحترم وہ جہاد ہے اور آپ علیحدہ بات کر رہے خیر مجھے علم نہیں بحث بے معنی ہے ۔خوش رہیں63 months ago

OurTime.786اور مسلمانوں پر جو ظلم وبربریت کا شکار چل رہا ہے اور کوئی غیرت مند مسلمان دفاع کرتے رہے تو یہ بھی رب العالمین کے فیصلے پر اعتراض ھے کیا پھر؟؟؟ عقائد ونظریات کی حفاظت سب سے اعلیٰ فرض ہے، باقی اعمال بعد میں،63 months ago

Amna_@Malikاللہ جسے چاہے گمراہ رکھے جسے چاہے ہدایت دئے ہم اللہ کے فیصلے پر اعتراض نہیں کرسکتے اور دعا کیجیے کیا پتا کچھ چیزیں ہم بھی غلط کر رہے ہوں63 months ago

OurTime.786آپ نے ان کی عقائد ونظریات نہیں پڑھی، تب ھی تو یہ نرمی دکھاتے ہیں 😭😥63 months ago

Amna_@Malikکچھ نہیں ہوتا جی اچھی بات پھیلائیں اور برائی کو برا کریں لیکن اچھے انداز سے ۔اور یہ غلط نہیں ہے ۔اگر ہے تو اللہ پاک معاف فرما دیں گے63 months ago

OurTime.786تو ھمیں بھی ان گستاخوں کی مشابہت نہیں کرنی چاہیے، برائے مہربانی، اور بدقسمتی سے ھم سنیوں پر ان کے ھزاروں باتوں کا اثر ھوا ھے، جو ان کے رائج کردہ ھے،63 months ago

Amna_@Malikوہ ان کا اور اللہ کا معاملہ ہے ہم اگر کسی کو برا کہیں گے وہ ہمارے عقیدے کو برا کہیں گے ۔اللہ ہدایت عطا کریں سب کوہم انسان ہیں غلطیاں ہم سے ہی ہوتی وہ اللہ ہے یہ حساب انہوں نے کرنا ہم نے نہیں😊63 months ago

OurTime.786تو یہ مسلمان ابوبکر صدیق یا امی عائشہ صدیقہ رض یا دیگر اکابرین صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے خلاف کیسے بکواسات کرتے ہیں پھر، اور لعنتیں کرتے ہیں،63 months ago

Amna_@Malikمیرا خیال ہے ہم سب مسلمان ہیں اور یہ کافی ہے تفرقہ بازی کی ضرورت ہی نہیں اللہ پاک سب فرقوں کو ہدایت دیں کہ وہ یکبہت ہو کر مسلمان بن جائیں۔نہ کہ یہ سب اللہ ہم سب کو ویسا بنا دیں جیسے ان کو پسند ہوں۔آمین63 months ago

OurTime.786مطلب اپنی جگہ لیکن اھل سنت والجماعت کے ہاں یہی عقیدہ ہے، اور باقی شیعوں کا رائج کردہ باتیں ہیں، اور آپ جانتے ہیں کہ شیعوں نے دین کا کیا حال بنا رکھا ہے63 months ago

Amna_@Malikعلیہ السلام کا مطلب کیا ہوتا ہے؟63 months ago

OurTime.786عليه السلام.... صرف نبیوں کا خاصہ ہے باقی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ رضی اللہ تعالیٰ عنہ63 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.a3  .a3

.g5  .g5

.g7  .g7

.i5  .i5

.k7  .k7

.l2  .l2

.m1  .m1

.m4  .m4

.o3  .o3

.p2  .p2

.r5  .r5

.t5  .t5

.u3  .u3

.v3  .v3