Comments on post titled یہ صرف ایک آرٹ ہی نہیں بلکہ موجودہ دور اور موجودہ حالات کی صحیح عکاسی ہے، یہ تصویر جس کی نظر سے گزرے ان سے بس اتنی گزارش کرونگا کہ ایک مرتبہ اپنے گریبان میں ضرور دیکھیں کہ ہم کتنے پانی میں ہیں۔ دوسروں کی غلطیوں کا جج بننے کے بجائے اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی کوشش کریں اور اپنی ذات سے اسکی ابتداء کریں تو ہمارے لئے نجات کا ذریعہ بنے گا،،، اللہ ہم سب کو گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے..❤️❤️ | Damadam