Wafaaa_Nooor: g bilkul siso انشاء االلہ zaroor kre GE AP k liye Dua Allah APko taraki de ur kamyaab kre apki har khuwahish ko pura kre Jo AP k liye betar ho ameen suma ameen AP b Hume Dua me yaad rkna jumma Mubarak71 months ago
SiduSemi: Aj jumma hy.💜 Mery liye khas dua ki jiye ga......Allah mjhy Taraki dy.😊71 months ago
Wafaaa_Nooor: AP b Dua me yd rkna siso71 months ago
SiduSemi: Ameen....bht bht shukriya dua deny k liye71 months ago
Wafaaa_Nooor: خوش راہوں ہمیشہ سیس آمین ماشاءاللہ آپ بھی بہت اچھی ہے😊71 months ago
Karamaliss: کھا سے سیکھی ھے اتنے باتیں71 months ago
Wafaaa_Nooor: من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے "میں" کو ختم کرو اور "میں" کو ختم کرنے کے لئے عاجز بننا ضروری ہے،،
اور عاجز بننے کے لئے یہ ضروری ہے کہ تو اپنی ہستی تک بھول جا۔۔ کہ تو کیا ہے
بس تو اتنا یاد رکھ تو خاک ہے، خاک پر ہے اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے71 months ago