Comments on post titled میری زندگی میں میرے لئے وہ اکلوتا ہے۔۔۔۔♥️
میں نے اُس کے جیسا مرد دوبارہ نہیں دیکھا ہے۔ یا شاید دیکھنا نہیں چاہتی۔۔!!
نظر ٹھہرتی ہے بہت سے چہروں پر مگر دل نہ جانے کیوں اسی پر ٹھہرا ہے۔۔۔۔ وہ باقی مردوں کے جیسا نہیں ہے
وہ اپنی حدود کو جانتا ہے۔۔۔♥️میری زندگی میں میرے لئے وہ اکلوتا ہے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیشہ اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
Anum malik😍💕😇 (updated 61 months ago) | Damadam