Comments on post titled ۱۔ ایک گلاس میں پانی لے کر شہد سے بھرا چمچ اس میں ڈال دیں ، اگر شہد خالص ہوا تو یہ پانی میں حل نہیں ہوگا، اگر خالص نہ ہو تو پانی میں حل ہو جائے گا۔ ۲۔ شہد کے چند قطرے جذب کرنے والے کاغذ پر ٹپکادیں، اگر یہ کاغذ قطروں کو جذب کرلے تو یہ شہد خالص نہیں ہے ۔ اگر جذب کرنے والا کاغذ نہیں ہے تو آپ سفید کپڑے کا استعمال کر سکتے ہیں ۳۔ اصلی نقلی شہد کی پہچان کے لئے آپ ماچس کی ایک تیلی جلا کر شہد کے اندر رکھ دیں اگر تیلی جلتی رہے تو شہد اصلی اور اگر بجھ جائے تونقلی ہے ۔ | Damadam