Comments on post titled پیاز کاٹتے ہوئے آنکھوں میں آنے والے پانی سے بچنے کے لیے پہلے پیازوں کو صرف دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور پندرہ منٹ کے لیے پانی میں رکھ دیں- اس کے بعد باقی کتریں- پیاز کاٹنے سے پہلے چھری کی نوک پر آلو کا ٹکڑا لگا دیں تو آنکھوں میں نہ جلن ہوگی اور نہ پانی آئے گا- (updated 58 months ago) | Damadam