Damadam.pk
Comments on post titled اور بھی سنگ قافلے بڑھ جانے والے اک تم ھی نہیں چھوڑ کر مجھے جانے والے تھی مشکل مگر یاد داشت اچھی ھے ھماری مجھے اب تلک یاد ھے مجھے بھلانے والے یہ کیا کر کے سپردٍ خاک واپس وہ چل دیئے لائے تو تھے کاندھے پہ یہ مجھے زمانے والے آیا جو وقتٍ آخر ھم رہ رہ کے جل اٹھے عمر بھر خوب جلے ھیں مجھے جلانے والے آپ دکھی اسلئے خوشی کھو گئی اور ھمیں اب دکھ بھی نہیں ملتے دل دکھانے والے دل نے کب خرد کی مانی ھے محبت والو ورنہ کچھ لوگ میسر تھے بتانے والے پھر کیا لے کے اپنا منہ رہ گئے لیکن اے وفا آئے تو تھے رسمٍ الفت مجھے سمجھانے والے | Damadam

اور بھی سنگ قافلے بڑھ جانے والے
اک تم ھی نہیں چھوڑ کر مجھے جانے والے

تھی مشکل مگر یاد داشت اچھی ھے ھماری
مجھے اب تلک یاد ھے مجھے بھلانے والے

یہ کیا کر کے سپردٍ خاک واپس وہ چل دیئے
لائے تو تھے کاندھے پہ یہ مجھے زمانے والے

آیا جو وقتٍ آخر ھم رہ رہ کے جل اٹھے
عمر بھر خوب جلے ھیں مجھے جلانے والے

آپ دکھی اسلئے خوشی کھو گئی اور ھمیں
اب دکھ بھی نہیں ملتے دل دکھانے والے

دل نے کب خرد کی مانی ھے محبت والو
ورنہ کچھ لوگ میسر تھے بتانے والے

پھر کیا لے کے اپنا منہ رہ گئے لیکن اے وفا
آئے تو تھے رسمٍ الفت مجھے سمجھانے والے
d  : اور بھی سنگ قافلے بڑھ جانے والے اک تم ھی نہیں چھوڑ کر مجھے جانے والے تھی - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d1  .d1

.c4  .c4

.d5  .d5

.e7  .e7

.i5  .i5

.j8  .j8

.l5  .l5

.o8  .o8

.p4  .p4

.q4  .q4

.r6  .r6

.s1  .s1

.w1  .w1

.w2  .w2

.w5  .w5