Damadam.pk
Comments on post titled صبح کی دھوپ دھلی شام کا روپ فاختاؤں کی طرح سوچ میں ڈوبے تالاب اجنبی شہر کے آکاش اندھیروں کی کتاب پاٹھ شالا میں چہکتے ہوئے معصوم گلاب گھر کے آنگن کی مہک بہتے پانی کی کھنک سات رنگوں کی دھنک تم کو دیکھا تو نہیں ہے لیکن میری تنہائی میں یہ رنگ برنگے منظر جو بھی تصویر بناتے ہیں وہ! تم جیسی ہے❤ (updated 71 months ago) | Damadam

صبح کی دھوپ 
دھلی شام کا روپ 
فاختاؤں کی طرح سوچ میں ڈوبے تالاب 
اجنبی شہر کے آکاش 
اندھیروں کی کتاب 
پاٹھ شالا میں چہکتے ہوئے معصوم گلاب 
گھر کے آنگن کی مہک 
بہتے پانی کی کھنک 
سات رنگوں کی دھنک 
تم کو دیکھا تو نہیں ہے 
لیکن 
میری تنہائی میں 
یہ رنگ برنگے منظر 
جو بھی تصویر بناتے ہیں 
وہ! 
تم جیسی ہے❤
S  : صبح کی دھوپ دھلی شام کا روپ فاختاؤں کی طرح سوچ میں ڈوبے تالاب اجنبی - 
 
ZEESHAN.A23asalaam e lakam follow to follow done71 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.d2  .d2

.b8  .b8

.e4  .e4

.k8  .k8

.l3  .l3

.l5  .l5

.m4  .m4

.m7  .m7

.o1  .o1

.u1  .u1

.u5  .u5

.u7  .u7

.u8  .u8

.w4  .w4