Damadam.pk
Comments on post titled میں نے مہندی لگائی ھے تمہارے نام کی جاناں! میری پکّی سہیلی نے، کہا کہ شرط رکھتے ہیں، جو آیا رنگ گہرا تو، سمجھ لینا کہ وہ سچّا، فقط یہ کہہ کے، اس پگلی سے، میں نے شرط جیتی ہے، مجھے رنگوں سے کیا مطلب؟ وفا کے سچّے رنگوں کو، حِنا کے کچے رنگوں سے، کبھی تولا نہیں کرتے، رنگ بولا نہیں کرتے۔۔۔۔!!! (updated 52 months ago) | Damadam

میں نے مہندی لگائی ھے
تمہارے نام کی جاناں!
میری پکّی سہیلی نے،
 کہا کہ شرط رکھتے ہیں،
جو آیا رنگ گہرا تو،
سمجھ لینا کہ وہ سچّا،
فقط یہ کہہ کے، 
 اس پگلی سے، میں نے شرط جیتی ہے،
مجھے رنگوں سے کیا مطلب؟
وفا کے سچّے رنگوں کو،
حِنا کے کچے رنگوں سے،
کبھی تولا نہیں کرتے،
رنگ بولا نہیں کرتے۔۔۔۔!!!
F  : میں نے مہندی لگائی ھے تمہارے نام کی جاناں! میری پکّی سہیلی نے، کہا کہ - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Arbazsabdar11Ok52 months ago

Fizakhattak🤔52 months ago

Arbazsabdar11Mashallah g da sok da52 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.d1  .d1

.c3  .c3

.d6  .d6

.e8  .e8

.f4  .f4

.f5  .f5

.g2  .g2

.j5  .j5

.k2  .k2

.m8  .m8

.n2  .n2

.n6  .n6

.o5  .o5

.w6  .w6