Comments on post titled میں نے مہندی لگائی ھے
تمہارے نام کی جاناں!
میری پکّی سہیلی نے،
کہا کہ شرط رکھتے ہیں،
جو آیا رنگ گہرا تو،
سمجھ لینا کہ وہ سچّا،
فقط یہ کہہ کے،
اس پگلی سے، میں نے شرط جیتی ہے،
مجھے رنگوں سے کیا مطلب؟
وفا کے سچّے رنگوں کو،
حِنا کے کچے رنگوں سے،
کبھی تولا نہیں کرتے،
رنگ بولا نہیں کرتے۔۔۔۔!!! (updated 56 months ago) | Damadam