Comments on post titled تو تشنگی کی اذیت کبھی فرات سے پوچھ
اندھیری رات کی حسرت اندھیری رات سے پوچھ
گزر رہی ہے جو دل پر وہی حقیقت ہے
غم جہاں کا فسانہ غم حیات سے پوچھ
میں اپنے آپ میں بیٹھا ہوں بے خبر تو نہیں
نہیں ہے کوئی تعلق تو اپنی ذات سے پوچھ
..Zee. (updated 53 months ago) | Damadam