Damadam.pk
Comments on post titled وہ بُلائیں تو کیا تماشہ ہو ہم نہ جائیں تو کیا تماشہ ہو یہ کناروں سے کھیلنے والے ڈوب جائیں تو کیا تماشہ ہو بندہ پرور جو ہم پہ گذری ہے ہم بتائیں تو کیا تماشہ ہو آج ہم بھی تیری وفائوں پر مسکرائیں تو کیا تماشہ ہو تیری صورت جو اتفاق سے ہم بھول جائیں تو کیا تماشہ ہو "وقت کی چند ساعتیں "ساغر لوٹ آئیں تو کیا تماشہ ہو | Damadam

وہ بُلائیں تو کیا تماشہ ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشہ ہو
یہ کناروں سے کھیلنے والے
ڈوب جائیں تو کیا تماشہ ہو
بندہ پرور جو ہم پہ گذری ہے
ہم بتائیں تو کیا تماشہ ہو
آج ہم بھی تیری وفائوں پر
مسکرائیں تو کیا تماشہ ہو
تیری صورت جو اتفاق سے ہم
بھول جائیں تو کیا تماشہ ہو
"وقت کی چند ساعتیں "ساغر
لوٹ آئیں تو کیا تماشہ ہو
S  : وہ بُلائیں تو کیا تماشہ ہو ہم نہ جائیں تو کیا تماشہ ہو یہ کناروں سے کھیلنے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d4  .d4

.d6  .d6

.e1  .e1

.e5  .e5

.g3  .g3

.h1  .h1

.i5  .i5

.j3  .j3

.m3  .m3

.n4  .n4

.p3  .p3

.t2  .t2

.t7  .t7

.u7  .u7

.x2  .x2