Comments on post titled جس کو تم چاہو_ وہ محبت،،
جو تمہیں چاہے اسکا کیا؟
جس کے لیے تم روئے وہ محبت
جو تمہارے لیے روئے اسکا کیا؟
جس کے لیے تم تڑپے_وہ محبت
جو تمہارے لیے تڑپے_اسکا کیا؟
جس کو تم نے چاہا وہ تم کو ملے
اور جس کو تم نہ ملے اسکا کیا؟
🥀دِل میــں بَـس جَـاؤ💔🕷🙏❤ | Damadam