irfan.ali22: * نفس کو ٹھہراؤ میں لانا بھی ایک آرٹ ہے، ہر چیز جلدی جلدی ہو جائے ایسا ممکن نہیں، کچھ وقت دیا کریں اپنے ارادوں کو، اور ہاں کوئی دعوت پہ لیٹ آئے، یا کوئی آپ کی کال نہ اٹھا پائے تو بس ان کی کلاس نہ لینا شروع ہوجایا کریں،ان کو اپنی صفائی دینے کا موقع دیا کریں، وہ آپ سے الگ ایک انسان ہیں....!!!! *_🌹ـ67 months ago