irfan.ali22: 💕آپ کا رونا آپ کا اداس ہونا آپ کی محبت جذبے اتنے غیر اہم نہیں کہ ایک انسان کے پیچھے ضائع کریں، مانا کہ یہ تکلیف برداشت کرنا مشکل ہوتی ہے مگر وقت گزرتے ساتھ کم ہوتے ہوتے ختم ہو ہی جاتی ہے، شرط یہ کہ سوچوں پر قابو ہو، آپ کی شخصیت کوئی گری پڑی شے نہیں کہ کوئی آپ کو چھوڑے بھول جائے پھر بھی آپ اُس کے پیچھے پیچھے لپکیں، آپ اپنے جذبوں کو پہلے اہمیت دیں67 months ago