Comments on post titled میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہا لگی ہیں اگر سینے پر لگی ہیں تو بھیج دو اگر اسکی پیٹھ پر لگی ہیں تو میرے گھر نہ بھیجنا اسکی لاش.
لیفٹننٹ فیض سلطان شہید کے والد کی یہ بات سن کر GHQ نے ان کو آگاہ کیا کہ مبارک ہو سر اپ کے بیٹے کے سینے میں 22 گولیاں لگی ہے اور انہوں نے 35 دشت گردوں کو جہنم واصل کیا
یہ ہے وہ 22 سالہ نوجوان جس نے ہماری خاطر 22 گولیاں کھائی ❤
پاک فوج ذندہ باد💞 (updated 71 months ago) | Damadam