Comments on post titled اس عمر میں ایسے لوگوں کو امیر بننے کا شوق نہیں ھوتا یہ دو وقت کی روٹی کی فکر میں سارا دن محنت کرتے ہیں ایسے لوگ جہاں بھی نظر آئیں بغیر ضرورت ان سے کچھ نا کچھ لے لیا کریں اللہ کی رضا کے لیے 🙏
اے پاک پروردگار ان سب کیلئے آسانیاں فرما آمین😔
۔
احساس انسانیت کی خاطر پوسٹ کو آگے شیر کر دیا کریں (updated 66 months ago) | Damadam