Comments on post titled اپنے کنوارے ہاتھوں سے بنایا ہے یہ سالن
روٹیاں بھی بنا لیتا ہوں😌
صفائی کا تو بچپن سے شوق ہے😋
ڈاکٹر نے تین ٹائم برتن دھونے کا بولا ہے😇
یہ سب صفات پڑھنے کے بعد بھی اگر کوئی لڑکی مجھ سے شادی کے لئے راضی نہیں تو حکومت وقت کو حق ہے کہ مجھے شہید کر دے
😪😏😐 | Damadam