Damadam.pk
Comments on post titled سب کہتے ہیں تم اُداسیاں لکھتے ہو۔۔۔۔ شاید تم خود بھی ایسے ہو۔۔ ذرا سے اُداس سے۔۔۔۔ مگر۔۔۔ میں ہنس کے ٹال دیتا ہوں۔۔۔ کیونکہ جسے یہ ضروری نہیں۔۔۔ ہر محبت پر لکھنے والے کو محبت ہوئی ہو۔۔۔ ایسے ہی یہ تھوڑی ناں ہوتا۔ اُداسیاں اور درد لکھنے والا بھی اس کفیت سے گزرا ہو۔۔ یہ تجربہ بھی ہو سکتا ہے اور تجزیہ بھی۔۔۔ میں جس وقت اُداسیاں لکھتا ہوں اس وقت میں اُداس نہیں ہوتا۔۔ ہاں! مگر۔۔۔ اس وقت ضرور اُداس ہوتا ہوں جب مجھ سے ان اُداسیوں کی وجہ پوچھی جائے اور جواب دینے کو میرے پاس سچ میں اُداس ہو۔۔۔ تب اُداسی بتاتے ہوئے میں سچ میں اُداس ہو جاتا ہوں۔۔۔ مجھے اُداسیاں اچھی لگتی ہیں مگر میں اُداس نہیں رہتا۔۔ میں اُداس نہیں ہوں پھر بھی اُداس کر دیا جاتا ہوں۔۔ | Damadam

سب کہتے ہیں تم اُداسیاں لکھتے ہو۔۔۔۔
شاید تم خود بھی ایسے ہو۔۔
ذرا سے اُداس سے۔۔۔۔
مگر۔۔۔ میں ہنس کے ٹال دیتا ہوں۔۔۔
کیونکہ جسے یہ ضروری نہیں۔۔۔
ہر محبت پر لکھنے والے کو محبت ہوئی ہو۔۔۔ ایسے ہی یہ تھوڑی ناں ہوتا۔
اُداسیاں اور درد لکھنے والا بھی اس کفیت سے گزرا ہو۔۔
یہ تجربہ بھی ہو سکتا ہے اور تجزیہ بھی۔۔۔
میں جس وقت اُداسیاں لکھتا ہوں اس وقت میں اُداس نہیں ہوتا۔۔
ہاں! مگر۔۔۔ اس وقت ضرور اُداس ہوتا ہوں
جب مجھ سے ان اُداسیوں کی وجہ پوچھی جائے
اور جواب دینے کو میرے پاس سچ میں اُداس ہو۔۔۔
تب اُداسی بتاتے ہوئے
میں سچ میں اُداس ہو جاتا ہوں۔۔۔
مجھے اُداسیاں اچھی لگتی ہیں مگر میں اُداس نہیں رہتا۔۔
میں اُداس نہیں ہوں پھر بھی اُداس کر دیا جاتا ہوں۔۔
Z  : سب کہتے ہیں تم اُداسیاں لکھتے ہو۔۔۔۔ شاید تم خود بھی ایسے ہو۔۔ ذرا سے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.c8  .c8

.b1  .b1

.e7  .e7

.f1  .f1

.i4  .i4

.i7  .i7

.l6  .l6

.o7  .o7

.p2  .p2

.q2  .q2

.r1  .r1

.u4  .u4

.v2  .v2

.x4  .x4