Comments on post titled جس نرس نے یہ تصویر بنائی ہے اس نے بتایا کہ اس بوڑھے مریض کو 3 دن ہو گیے ہسپتال میں علاج کی غرض سے داخل ہویے اور ان 3 دنوں میں انکی فیملی سے کوئی فرد بھی انکی خیریت دریافت کرنے نہیں آیا لیکن ایک کبوتر 2 دن سے آ کر انکے بیڈ پہ تھوڑی دیر بیٹھ کر چلا جاتا ہے بعد میں پتہ چلا کہ وہ پارک کے بینچ پہ بیٹھ کر ان کبوتروں کو دانہ ڈالتے تھے 🥰 (updated 54 months ago) | Damadam