Comments on post titled تم دوریوں کی بات کرتے ہو
کیوں دل جلانے کی بات کرتے ہو
مجھے پاس ہی رہنے دو
اپنے ہو کر بیگانے سی بات کرتے ہو
تم کو معلوم میرا حال دل
آباد کر کے ویرانے کی بات کرتے ہو
بھلانا تجھے ہے ناممکن
کیوں روٹھ جانے کی بات کرتے ہو
خدارا میں ہوں ناتواں
کیوں ڈگمگانے کی بات کرتے ہو
شراب سا ہے نشہ تیرا
کیوں میخانے کی بات کرتے ہو
زر خرید غلام ہی سمجھ لو
کیوں چھوڑ جانے کی بات کرتے ہو
انا ہی رکھنی ہے تو پھر
کیوں شمع پروانے کی بات کرتے ہو
..zee.. | Damadam