irfan.ali22: کچھ فیصلے مشکل ہوتے ہیں لیکن کرنے ہی پڑتے ہیں،اپنے آپ کو ایک دفعہ توڑ کر جوڑ لیں، ایسا کرنے سے آپ کو ہر پل مرنا نہیں پڑے گا، ایک سکون سا اس دل کے اندر پیدا ہو جاۓ گا جو جینے کی وجہ بن جاتا ہے اور سب ٹھیک ہو جاتا ہے......!!!!!61 months ago