Damadam.pk
Comments on post titled سنو ۔! تمہارا ہر ایک خیال میری سانسوں کی ڈوری سے ملتا جلتا ہے، اگر مجھے تمہارے خیال آنا بند ہو جائیں تو شاید میں مر بھی سکتا ہوں . میری رگوں میں تمہاری یاد کی روانگی خون سے بھی زیادہ ہوتی ہے، میرے دل و دماغ پر صرف تم نے قابو پایا ہوا ہے، میرا دماغ صرف تمہیں سوچتا رہتا ہے میں نے عشق میں تمہیں اپنے سر کا تاج ،آنکھوں کی ٹھنڈک بنایا ہوا ہے میں تمہاری ذات کا قائل ہوگیا ہوں، مجھے آج تک یاد نہیں کہ تمہیں سوچے بغیر میں کبھی سویا ہوں اور ہر روز سونے سے قبل تمہیں سوچتا ہی رہتا ہوں اور آنکھ لگ جاتی ہے کیونکہ تم میری سلیپنگ پلز کی مانند ہو،مجھے نیند میں آنے والے سارے خواب بھی تمہارے ہوتے ہیں. اٹھتے ہی تم اتنی شدت سے یاد آتی ہو،کہ اٹھ کر آنکھ کھلنے کا دل کو پورا دن ملال رہتا ہے، تم نے کبھی سوچا ہے گر پا نہ سکو،تو پھر کیسے بھلا پاؤ گا؟ | Damadam

سنو ۔!

 تمہارا ہر ایک خیال میری سانسوں کی ڈوری سے ملتا جلتا ہے، اگر مجھے تمہارے خیال آنا بند ہو جائیں تو شاید میں مر بھی سکتا ہوں . میری رگوں میں  تمہاری یاد کی روانگی خون سے بھی زیادہ ہوتی ہے، میرے دل و دماغ پر صرف تم نے قابو پایا ہوا ہے، میرا دماغ صرف تمہیں سوچتا رہتا ہے میں نے عشق میں تمہیں اپنے سر کا تاج ،آنکھوں کی ٹھنڈک بنایا ہوا ہے میں تمہاری ذات کا قائل ہوگیا ہوں، مجھے آج تک یاد نہیں کہ تمہیں سوچے بغیر میں کبھی سویا ہوں اور ہر روز سونے سے قبل تمہیں سوچتا ہی رہتا ہوں اور آنکھ لگ جاتی ہے کیونکہ تم میری سلیپنگ پلز کی مانند ہو،مجھے نیند میں آنے والے سارے خواب بھی تمہارے ہوتے ہیں. اٹھتے ہی تم اتنی شدت سے یاد آتی ہو،کہ اٹھ کر آنکھ کھلنے کا دل کو پورا دن ملال رہتا ہے، تم نے کبھی سوچا ہے گر پا نہ سکو،تو پھر کیسے بھلا پاؤ گا؟
Z  : سنو ۔! تمہارا ہر ایک خیال میری سانسوں کی ڈوری سے ملتا جلتا ہے، اگر مجھے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d4  .d4

.b7  .b7

.d5  .d5

.e3  .e3

.e4  .e4

.e7  .e7

.g3  .g3

.h7  .h7

.j1  .j1

.j3  .j3

.j7  .j7

.s1  .s1

.t3  .t3

.u1  .u1

.v7  .v7