Damadam.pk
Comments on post titled میں اپنی ذات سے تم کو نفی کر دوں تو معلوم ہے میں اپنے آپ کے لیے پهر کتنا بچتا ہوں ؟؟؟ آدها چہرہ ایک ہاتھ اور آدها دل آدها دل سمجھتے ہو ناں ؟؟؟ اُکهڑی سانسیں مدهم تنفس بے یقینی .. یعنی سب ادھُورا ادھُورا جیون جینے کا سبب ادهُورا اس پل بھی ( جو میری تخلیق کا پل تها ) تیرے بن تھا ، تب ادهُورا تیرے بن ہوں ، اب ادهُورا یعنی سب ادهُورا.. .zee.. | Damadam

میں اپنی ذات سے تم کو نفی کر دوں تو معلوم ہے میں اپنے آپ کے لیے پهر کتنا بچتا ہوں ؟؟؟
آدها چہرہ 
ایک ہاتھ 
اور آدها دل 
آدها دل سمجھتے ہو ناں ؟؟؟
اُکهڑی سانسیں 
مدهم تنفس 
بے یقینی ..
یعنی سب ادھُورا
ادھُورا جیون 
جینے کا سبب ادهُورا
اس پل بھی ( جو میری تخلیق کا پل تها ) 
تیرے بن تھا ، تب ادهُورا
تیرے بن ہوں ، اب ادهُورا
یعنی 
سب ادهُورا..

.zee..
Z  : میں اپنی ذات سے تم کو نفی کر دوں تو معلوم ہے میں اپنے آپ کے لیے پهر کتنا - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b2  .b2

.b5  .b5

.b8  .b8

.e3  .e3

.g2  .g2

.g6  .g6

.j5  .j5

.k6  .k6

.k7  .k7

.o2  .o2

.p1  .p1

.r2  .r2

.u2  .u2

.v4  .v4

.v6  .v6