Damadam.pk
Comments on post titled میں نے سمجھا تھا کہ تم جب نا ہوگی تو شاید یہ وقت رُک جاۓ گا ۔۔ میں مرجاٶں گا .. لیکن ایسا تو کچھ بھی نہیں ہوا .. تم بھی نہیں ہو .. وقت بھی چل رہا ہے .. میں بھی زندہ ہوں .. اک کسک ہے جو رہ گئ ہے اک خاموشی ہے جو چھا گئ ہے ..لیکن شاید اک بوجھ ہے جو ہٹ گیا ہے ۔۔ میں بے چین ہوں مگر پُر سکون بھی .. یاں شاید میں نہیں جانتا اس کو کیا کہتے ہیں ..لیکن یہ اچھا بھی ہے اور برا بھی .. پہلے میں ڈرتا تھا کہ تمہیں کھو نہ دوں.. اب میں ڈرتا ہوں میری یہ خاموشی تمہیں نقصان نہ پہنچا دے ..تم خوش رہو ، جہاں ہو جس کے ساتھ ہو .. مگر میں ایسا چاہتا بھی نہیں ہوں ۔ | Damadam

میں نے سمجھا تھا کہ تم جب نا ہوگی تو شاید یہ وقت رُک جاۓ گا ۔۔ میں مرجاٶں گا .. لیکن ایسا تو کچھ بھی نہیں ہوا .. تم بھی نہیں ہو .. وقت بھی چل رہا ہے .. میں بھی زندہ ہوں .. اک کسک ہے جو رہ گئ ہے اک خاموشی ہے جو چھا گئ ہے ..لیکن شاید اک بوجھ ہے جو ہٹ گیا ہے ۔۔ میں بے چین ہوں مگر پُر سکون بھی .. یاں شاید میں نہیں جانتا اس کو کیا کہتے ہیں ..لیکن یہ اچھا بھی ہے اور برا بھی .. پہلے میں ڈرتا تھا کہ تمہیں کھو نہ دوں.. اب میں ڈرتا ہوں میری یہ خاموشی تمہیں نقصان نہ پہنچا دے ..تم خوش رہو ، جہاں ہو جس کے ساتھ ہو ..  مگر میں ایسا چاہتا بھی نہیں ہوں ۔
Z  : میں نے سمجھا تھا کہ تم جب نا ہوگی تو شاید یہ وقت رُک جاۓ گا ۔۔ میں مرجاٶں گا - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.a7  .a7

.a4  .a4

.c1  .c1

.c3  .c3

.e1  .e1

.h3  .h3

.i7  .i7

.k3  .k3

.k5  .k5

.p2  .p2

.p6  .p6

.q5  .q5

.u3  .u3

.w6  .w6