Damadam.pk
Comments on post titled لوگ زندگی نہیں ہوتے لیکن زندگی لوگوں سے ہوتی ہے. ہر نئے رشتے کی شروعات میں ایسا لگتا ہے جیسے یہ مستقل رہنے والا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ واضح ہو جاتا ہے کہ جو دیا گیا ہے وہ واپس بھی لیا جائے گا. اور جانتے ہیں انسان کی کیا اوقات ہے؟ وہ اتنا بے بس ہوتا ہے کہ ہاتھوں سے بہتی ریت کو روک نہیں پاتا. ہمیں ضرورت ہے اس رویے کو اپنانے کی کہ صابر رہنا ہی بہتر ہے. اب اس کو بھی اگر Categorize کیا جائے تو کچھ لوگوں کے ہونے یا نہ ہونے سے ہمیں فرق نہیں پڑتا. کچھ کیلئے اوسط جزبات ہوتے ہیں. اور پھر وہ جن کیلئے ہم عقیدت و محبت رکھتے ہیں. اصل نقصان یہی ہوتا ہے اگر ایسوں کو گنوا دیں. زیادہ نہیں بس اتنا درد ہوتا ہے جیسے کسی ریشمی کپڑے کو کسی کانٹے میں الجھا کر اتنی زور سے کھینچا جائے کہ وہ ریشہ ریشہ ہو جائے .zee | Damadam

لوگ زندگی نہیں ہوتے لیکن زندگی لوگوں سے ہوتی ہے. ہر نئے رشتے کی شروعات میں ایسا لگتا ہے جیسے یہ مستقل رہنے والا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ واضح ہو جاتا ہے کہ جو دیا گیا ہے وہ واپس بھی لیا جائے گا. اور جانتے ہیں انسان کی کیا اوقات ہے؟
وہ اتنا بے بس ہوتا ہے کہ ہاتھوں سے بہتی ریت کو روک نہیں پاتا. ہمیں ضرورت ہے اس رویے کو اپنانے کی کہ صابر رہنا ہی بہتر ہے. اب اس کو بھی اگر Categorize کیا جائے تو کچھ لوگوں کے ہونے یا نہ ہونے سے ہمیں فرق نہیں پڑتا. کچھ کیلئے اوسط جزبات ہوتے ہیں. اور پھر وہ جن کیلئے ہم عقیدت و محبت رکھتے ہیں. اصل نقصان یہی ہوتا ہے اگر ایسوں کو گنوا دیں. زیادہ نہیں بس اتنا درد ہوتا ہے
 
جیسے کسی ریشمی کپڑے کو
کسی کانٹے میں الجھا کر
اتنی زور سے کھینچا جائے 
کہ وہ ریشہ ریشہ ہو جائے

.zee
Z  : لوگ زندگی نہیں ہوتے لیکن زندگی لوگوں سے ہوتی ہے. ہر نئے رشتے کی شروعات میں - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b4  .b4

.d4  .d4

.b6  .b6

.e5  .e5

.f1  .f1

.f8  .f8

.j2  .j2

.m6  .m6

.o2  .o2

.s8  .s8

.t3  .t3

.u1  .u1

.v5  .v5

.w1  .w1

.w2  .w2