Comments on post titled آج کل ادھار اور قرض کے نام پر لوگوں کے ہزاروں بلکہ لاکھوں روپے ہڑپ کر لیے جاتے ہیں۔ ابھی تو یہ سب آسان لگ رہا ہوگا، لیکن قیامت میں بہت مہنگا پڑ جائے گا۔ لوگوں کا قرضہ دبا لینے والے غور سے پڑھیں! امام احمد رضا خان (علیہ الرحمہ) نقل کرتے ہیں:
*”جو دُنیا میں کسی کے تقریباً تین (۳) پیسے دَین (یعنی قرض) دَبا لے گا، بروزِ قیامت اس کے بدلے سات سو (۷۰۰) باجماعت نمازیں دینی پڑ جائیں گی۔“*
فتاوٰی رضویہ، جلد ۲۵، صفحہ ٦٩ (updated 59 months ago) | Damadam