Comments on post titled *آپ جانتے ہیں کہ قرآن ہمیں کیا سکھاتا ہے*۔۔؟
قرآن ہمیں سکھاتا ہے کہ ایک بے انتہا دولتمند شخص بھی ناکام ہو سکتا ہے(فرعون)
اور ایک بے گھر شخص بھی کامیاب ہو سکتا ہے(حضرت ابراہیمؑ)
*کامیابی کا دولت سے اور ناکامی کا* *غریبی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔* (updated 54 months ago) | Damadam