nomi.mughal: انسان اچھا بھی کر سکتا ہے اور وقت جب پلٹ جاتا ہے وہی اچھا برائ بھی بنا دیتا ہے۔ساری بات مفاد پر آکر رک جاتی ہے مرشد۔جن میں لاکھ ڈیب ہوں برائیاں ہوں مگر وہ ہمارے مفاد میں ہوں تو ہمیں کہاں برے لگتے ہیں۔ہمیں صرف اپنے مفاد کی فکر ہوتی ہے بس وہ پورا ہو جائے۔68 months ago
appee: Or tawaq bhi hr kisi se ni ki jati he69 months ago
nomi.mughal: انسان ہے ہی ایسا کچھ بھی توقع رکھی جاسکتی ہے کچھ بھی کر سکتا ہے69 months ago