Comments on post titled بہت یاد آتی ہے جس کیساتھ پیار کہانی تھی
عام شے نہ تھی کسی ریاست کی مہارانی تھی
اسکی محبت نشہ تھی ابھی تلک مدہوش ہیں
اسکے دم سے ہی سانسوں کی روانی تھی
مدتیں گزر گئیں اسے دیکھے مگر آج بھی
ذھن پہ جمی ہے وہ جو شام اک سہانی تھی
اسکی تو محبتیں بھی غضب تھیں پھر کیوں
اسکا ذھن کیسے بدلا کیسے ہوئی بدگمانی تھی
..zee.. | Damadam