irfan.ali22: نظر انداز ،،، یہ ایک ایسا احساس ہوتا ہے جب آپ کسى کو خد سے زیادہ محبت اعتماد پیار قدر عزت اور سب کو چھوڑ کر صرف اسى انسان کو وقت دو لیکن وہ آپکو ہى نظرانداز کردے تو یہ سب انتہائی مایوس کن اور دل میں دکھ کی لہر پیدا کرتى ہے ۔۔۔۔55 months ago