irfan.ali22: اگر آپ کى محبت کى کوئى قدر نہیں کرتاتو واپسی کا دروازہ کھلا ہے اس کو چھوڑ کر واپس آجانا کیونکہ محبت دوبارہ ہو سکتی ہے اور اسلام میں ایسی کوٸی قید نہیں اور نہ ہی کسى بے قدر ے کو چھوڑنا گالى ہے زندگی ایک بار ملتی ہے اسے خود غرضوں اور نفسیاتی مریضوں کے لیے گنوانا جہالت ہے.....!!!!55 months ago