Comments on post titled پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے صوابی کی بہترین ثقافت آج بھی زندہ ہے۔۔۔ایک ایسا برقع جس میں جسم کی کوئی نمائش نہیں اور یہاں تک بھی کسی کو کچھ پتا نہیں ہوتا کے برقے میں کوئی بزرگ عورت یا جوان لڑکی ہے۔۔۔یہ کریڈٹ صوابی کے مردوں کو بھی جاتا ہے جنہوں نے آج کل کے گندے اور ماڈرن دور کے نام کو اگنور کر کے اسلامی طریقے کے مطابق عورتوں کی عزتوں کو محفوظ بنایا ہوا ہے۔۔سلام ایسی بیٹی ماں بہن پر اور سلام ہے ایسے مردوں پر جو ایسی ثقافت رکھتے ہیں۔۔۔ (updated 4 months ago) | Damadam