Comments on post titled 💞آنکھوں کا رنگ، _بات کا لہجہ بدل گیا😟
💞وہ شخص ایک شام میں ،_, کتنا بدل گیا😔
💞اٹھ کر چلا گیا _کوئی وقفے کے درمیاں🔥
💞پردہ اُٹھا تو سارا _تماشا بدل گیا🔥
💞حیرت سے سارے لفظ_, اُسے دیکھتے رھے🤔
💞باتوں میں اپنی بات کو ،_, کیسا بدل گیا😰
💞آنکھوں میں جتنے اشک تھے،_جگنو سے بن گئے😍
💞وہ مُسکرایا ، اور _ ,میری دُنیا بدل گیا😟
💞شاید وفا کے کھیل سے ،_ اُکتا گیا تھا وہ😰
💞منزل کے پاس آ کے ، _جو رستہ بدل گیا💔
adhori muhabbat..💔 (updated 54 months ago) | Damadam