Comments on post titled آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...!
جس کے ساتھ گُفتگُو سے آپکی معلومات اور ایمان بڑھے...!
جو نیکیوں کے میدان میں آپ کے ساتھ سبقت لے جانے کی دوڈ لگائے...!
جو آپ کو حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے...!
اگر آپکو کوئی ایسا ملے تو...!
اللّٰه سبحانه و تعالیٰ کا شُکر ادا کریں...!
کیونکہ یہی تو ایمان کے ساتھی ہوتے ہیں...! (updated 56 months ago) | Damadam