Comments on post titled جب تم سجدے پہ سجدہ کرتے ہو،
جب تم سانس لیے بغیر بے ساختہ اس کا نام پکارنے لگتے ہو،
تب وہ تمھیں دیکھ کر مسکراتا ہے ،
تب وہ تمھارے یقین کا بھرم رکھ لیتا ہے ،
اور تمھارے مان کی لاج رکھ لیتا ہے ،
سارے وسوسوں کو ختم کر دیتا ہے،
وہ تم سے بہت محبت کرتا ہے (updated 61 months ago) | Damadam