nomi.mughal: دل میں محبت ہو نہ ہو یہ ضروری نہیں مگر عزت ہو یہ ضروری ہے۔ہم لوگ محبت کی بات تو کرتے ہیں ہیں مگر نہ محبت کو سمجھتے ہیں اور نہ کسی سے کرتے ہیں ۔بس خود غرض بنے رہتے ہیں۔اپنا فائدہ سوچتے ہیں68 months ago
nomi.mughal: دل بھی ایک مکان ہی ہے ۔دل میں لوگ اچانک آجاتے ہیں مگر جب دل سے نکلتے ہیں بہت کچھ ساتھ لے جاتے ہیں۔پھر دل بھی خالی مکان کی طرح نظر آتا ہے68 months ago