Ayeshy_gul: استغفراللہ آپ بات کو کہاں سے کہاں لے جاتے ہیں ۔60 months ago
Gorky2: آپ کی باجی کو حقیقت نہیں معلوم تو اس سے حقیقت بدل نہیں جاتی. باجی نے یہ نہیں بتایا کہ جھوٹ بولنا گناہ ہے؟؟؟60 months ago
Ayeshy_gul: acha lkin meny kbi b nhi suna y name even jb me tafseer parh rahi thi madrasy me mujhy baji ny kbi y name nhi btaya wo b یروشلم kehti thi60 months ago
Gorky2: تل ابیب شہر کا اصل نام ہے. یروشلم نہیں. یروشلم نام یہودی اپنا مقدس مقام کیلیئےاستعمال کرتے ہیں جو پانچ ہزار سال قبل بخت نصر کے دور میں تھا اور اس نے انھیں کک آؤٹ کر دیا تھا60 months ago