Damadam.pk
Comments on post titled اکتوبر😨 کے آغاز میں جب _ پت جھڑ کا موسم شروع ہوتا ہے تو ۔!! ہر شجر اداس نظر آتا ہے باہر چاہے جتنا شور ہو۔۔!!! فضا میں عجیب سی خاموشی محسوس ہوتی ہے اور ایسے میں جب ہوا کی سرسراہٹ کے ساتھ زرد اور نارنجی پتے گرتے ہیں تو ۔۔!!! وہ منظر بہت اداس مگر بہت دلفریب ہوتا ہے ان پتوں کی آواز ایسے محسوس ہوتی ہے جیسے کوئی بہت دھیمے سے سرگوشیوں میں باتیں کر رہا ہو ہمیں کچھ سنا رہا ہو کوئی اداس سی دُھن۔۔🎻 کوئی درد میں ڈوبا نغمہ🎸 ''اکتوبر '''۔۔🔥 جب بھی آتا ہے💔 یونہی بکھرے پتوں میں چُھپی _🍂🍂 کئی ان کہی ادھوری کہانیاں سُناتا ہے ۔۔!🍂🍁 Anum malik😇 (updated 61 months ago) | Damadam

اکتوبر😨 کے آغاز میں جب _
پت جھڑ کا موسم شروع ہوتا ہے
تو ۔!!
ہر شجر اداس نظر آتا ہے
باہر چاہے جتنا شور ہو۔۔!!!
فضا میں عجیب سی خاموشی محسوس ہوتی ہے
اور ایسے میں جب ہوا کی سرسراہٹ کے ساتھ
زرد اور نارنجی پتے گرتے ہیں تو ۔۔!!!
وہ منظر بہت اداس مگر بہت دلفریب ہوتا ہے
ان پتوں کی آواز ایسے محسوس ہوتی ہے جیسے
کوئی بہت دھیمے سے سرگوشیوں میں 
باتیں کر رہا ہو ہمیں کچھ سنا رہا ہو 
کوئی اداس سی دُھن۔۔🎻
کوئی درد میں ڈوبا نغمہ🎸
''اکتوبر '''۔۔🔥
جب بھی آتا ہے💔
یونہی بکھرے پتوں میں چُھپی _🍂🍂
کئی ان کہی ادھوری کہانیاں سُناتا ہے ۔۔!🍂🍁
Anum malik😇
@  : اکتوبر😨 کے آغاز میں جب _ پت جھڑ کا موسم شروع ہوتا ہے تو ۔!! ہر شجر اداس - 
 
Mis.nim👑😊👍61 months ago

@broken_heart@😍💕🌹61 months ago

Mis.nimYeah beshak ji nice and liked61 months ago

MagoU 2 dear61 months ago

@broken_heart@Be happy61 months ago

MagoNo need dear61 months ago

@broken_heart@Thanks61 months ago

MagoNic61 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.c8  .c8

.b3  .b3

.d1  .d1

.f8  .f8

.j1  .j1

.k3  .k3

.n4  .n4

.q5  .q5

.q7  .q7

.r2  .r2

.s1  .s1

.s5  .s5

.t7  .t7

.u8  .u8