Damadam.pk
Comments on post titled یہ بات الگ ہے مرا قاتل بھی وہی تھا، اس شہر میں تعریف کے قابل بھی وہی تھا ہم آپ کے اپنے ہیں وہ کہتا رہا مجھ سے آخر صفِ اغیار میں شامل بھی وہی تھا دعوے تھے ظفرؔ اس کو بہت با خبری کے دیکھا تو مرے حال سے غافل بھی وہی تھا | Damadam

یہ بات الگ ہے مرا قاتل بھی وہی تھا، 
اس شہر میں تعریف کے قابل بھی وہی تھا
ہم آپ کے اپنے ہیں وہ کہتا رہا مجھ سے
آخر صفِ اغیار میں شامل بھی وہی تھا
دعوے تھے ظفرؔ اس کو بہت با خبری کے
دیکھا تو مرے حال سے غافل بھی وہی تھا
Z  : یہ بات الگ ہے مرا قاتل بھی وہی تھا، اس شہر میں تعریف کے قابل بھی وہی تھا  - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.b5  .b5

.c1  .c1

.e1  .e1

.e2  .e2

.j8  .j8

.k6  .k6

.o2  .o2

.p6  .p6

.p7  .p7

.s3  .s3

.u5  .u5

.u7  .u7

.w4  .w4

.w7  .w7